Monday, February 15, 2016

SM Naseer ایس ایم نصیر


Research Center For Pakistan Middle East & 

International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

 
SM Naseer  




تعلیم عام کرو قوم کے بچوں کو دنیا میں اعلیِ  مقام دلوائیں اگر تبدیلی 


لانا ہے تو تعلیم عام کریں 



 ایس ایم نصیر



 ایس ایم نصیر  سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ 

ہےیہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں

 اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے 

اپنے  
ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار 

ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے   

   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں 
 ایس ایم نصیر کے بارے میں آن 


لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا

 حصہ ہے
جو 
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے


    پاکستان کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش 


کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. ایس ایم نصیرسرچ بلاگ میں   ایس ایم 

نصیر کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی 

جائی گی

                       ۔ یہ  ایس ایم نصیر اوران کے مشن اور ان کی 

جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔

  
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا ایس 

ایم نصیر دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور 

معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ ریسرچ سینٹر فار  پاکستان

مڈل 
ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی 

تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے 


پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر 

انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی 


زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا 

ہو ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ

 انٹرنیشنل  افئیرزکے ایس ایم نصیر سرچ بلاگ میں پاکستان کی 

معیشت کے  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی

 جائےگی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

 ایس ایم نصیر کے حالات زندگی 

  ایس ایم نصیر کا مشن۔

پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں 
 ایس ایم 


نصیر کا کردار
   ۔ 
 اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس 

طرح مسلسل محنت اور لگن کے 

ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے

   
  ایس ایم نصیر  سرچ  بلاگ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم 


ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور 

حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے 

ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے 

بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ 

  ایس ایم نصیر سرچ بلاگ کے بے 

شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو

 و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا

 ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا 


طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل 

کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی 


بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ 

تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر 

کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ 

ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے 

منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ 

ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں 

کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی 

شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم

 کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا 

کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ 

انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ 

انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس


 ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان 

کے کسی بھی ادارے یا دنیا کے کسی بھی ملک کے کسی بھی ادارے 

 کی جانب سے یا بیرون 

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہین 

کی ہے 
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ


ڈائیرکٹر


Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs 

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  

مزید معلومات کے لیئے



0092 -033230048930092 -03323004893


0092-034521044580092-03452104458


0092  -030622966260092  -03062296626

UAE

00971-526241060

پر رابطہ قائم کریں


ہمارا مشن علم سب کے لیئے


خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے



پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئ

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

 کے بارے میں جانیے

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین 

رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

kakartribe.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین تاریخی مقام چاغئی کے بارے میں جانیے

chagai-rcpia.blogspot.com

میمن برادری کے بارے میں جانیے

memonhistorysearch.blogspot.com


قائد اٰعظم کے اہم ترین ساتھی نواب جعفر خان جمالی جن کی کوششوں اور 

جدوجہد کے نتیجے میں بلوچستان پاکستان کا حصہ بنا ان نواب جعفر

 خان

 جمالی کے بارے میں جانیے


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت 

سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے بارے میں جانیے


 مخدوم حضرت جہانیاں جہاں گشت کی اولاد میں سے نواب سید صدیق 


حسن آف 

بھوپال  اسلامی دنیا   کے  اہم ترین مذہبی رہنمائوں اہل حدیث عالموں  رہنماوں

  اور ریسرچ اسکالرز کی صف میں شامل ہیں ان کے بارے میں جانیے


حضرت جہانیاں جہاں گشت کے اور نواب آف

 بھوپال اور برصغیرکے اہم ترین اہل حدیث عالم  صدیق حسن خان کے خاندان 

بخاری خاندان کے بارے میں جانیے

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے شہر اوچ کے بارے میں جانیے

uch-rcpia.blogspot.com

بخاری خاندان کے اہم ترین فرزند فیصل صالح حیات کے 

بارے میں جانیے

پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو

 پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان

 ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے

ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.comمگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com


پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئےدیکھیے 

jatoisearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے سردار خادم حسین جتوئی کے بارے میں جانیے

sardarkhadimhussainjatoi.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئےدیکھیے 

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے

نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے 

کے 

لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
      

No comments:

Post a Comment